صدرڈونلڈ ٹرمپ نے وزیر دفاع مارک ایسپر کو عہدے سے برطرف کردیا

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے وزیر دفاع مارک ایسپر کو عہدے سے فارغ کردیا، جبکہ کرسٹوفر ملر کو قائم مقام وزیر دفاع بنانے کا اعلان کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے وزیر دفاع مارک ایسپر کو عہدے سے فارغ کردیا، جبکہ کرسٹوفر ملر کو قائم مقام وزیر دفاع بنانے کا اعلان کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق مارک ایسپر کے ساتھ صدر کے تعلقات کئی ماہ سے خراب تھے۔ وزیر دفاع نے پہلے ہی استعفیٰ تیار کر لیا تھا۔ صدر اور وزیر دفاع میں افغانستان سے فوجیں نکالنے یا باقی رکھنے پر اتفاق نہیں تھا۔ مارک ایسپر نے امریکی فوج کو ملک کے اندر امن و امان کے لیے تعینات کرنے کے ٹرمپ کے منصوبے کی مخالفت کی تھی۔

News Code 1903851

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 1 =