ڈونلڈ ٹرمپ کے متضاد بیانات مذاق بن گئے

امریکی صدارتی انتخابات کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ کے متضاد بیانات مذاق بن گئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدارتی انتخابات کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ کے متضاد بیانات مذاق بن گئے۔ ایک ٹی وی شو کے مزاحیہ پروگرام میں دکھایا گیا ہے کہ انتخابات میں شکست کھانے کے باوجود ڈونلڈ ٹرمپ جیت کی تقریر کرنے کے لیے پہنچ گئے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس سے متاثرہ ریاستوں کو اپنی جیت کا نقشہ بتادیا۔

News Code 1903849

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 1 =