مہر خـررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے دارالحکومت ماسکو میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں ٹی وی میزبان اہلیہ سمیت ہلاک ہوگئے۔ روس کے معروف ٹی وی میزبان 41 سالہ الیگزینڈر کولٹوائے سیسنا طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کررہے تھے اس دوران طیارے میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں ٹی وی میزبان اہلیہ سمیت ہلاک ہوگئے۔ عینی شاہدین کے مطابق طیارے میں آگ بھڑک رہی تھی اور اس کا ملبہ قریبی کھیت میں پڑا دیکھا۔

روس کے دارالحکومت ماسکو میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں ٹی وی میزبان اہلیہ سمیت ہلاک ہوگئے۔
News Code 1903840
آپ کا تبصرہ