ظریف کل پاکستان کے دورے پر روانہ ہوں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اعلی وفد کے ہمراہ کل پاکستان کے دورے پر روانہ ہوں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اعلی وفد کے ہمراہ کل پاکستان کے دورے پر روانہ ہوں گے۔

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایرانی وزير خارجہ کے دورہ ونزوئلا، کیوبا اور بولیویہ کو کامیاب قراردیتے ہوئے کہا کہ ایران کے وزیر خآرجہ کل ایک اعلی اقتصادی وفد کے ہمراہ پاکستان کا دورہ کریں گے جہاں وہ پاکستان کے وزير خارجہ کے علاوہ پاکستان کے وزير اعظم عمران خان اور دیگر اعلی پاکستانی حکام کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

News Code 1903837

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 7 =