بھارت میں اب تک کورونا وائرس سے سے 1 لاکھ 25 ہزار 605 افراد ہلاک

بھارت میں اب تک کورونا وائرس سے سے 1 لاکھ 25 ہزار 605 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ، جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 84 لاکھ 62 ہزار 80 ہو گئی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارت میں اب تک کورونا وائرس سے سے 1 لاکھ 25 ہزار 605 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ، جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 84 لاکھ 62 ہزار 80 ہو گئی۔ بھارت کورونا وائرس میں مبتلا ممالک میں دوسرے نمبر پر ہے۔

کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے برازیل تیسرے نمبر پر ہے جہاں یہ وائرس 1 لاکھ 62 ہزار 35 زندگیاں نگِل چکا ہے جبکہ کورونا مریضوں کی تعداد 56 لاکھ 32 ہزار 505 تک جا پہنچی ہے۔

کورونا وائرس سے روس میں کل اموات 29 ہزار 887 ہو گئیں جبکہ اس کے مریضوں کی تعداد 17 لاکھ 33 ہزار 440 ہو چکی ہے۔

News Code 1903810

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 2 =