امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک  2 لاکھ 42 ہزار 239 افراد ہلاک

امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 42 ہزار 239 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 1 کروڑ 59 ہزار 782 ہو چکی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک  2 لاکھ 42 ہزار 239 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 1 کروڑ 59 ہزار 782 ہو چکی ہے۔ کورونا وائرس کے کیسز کے اعتبار سے 10 سرِ فہرست ممالک میں امریکہ پہلے نمبر پر ہے جہاں اس وائرس سے اب تک 2 لاکھ 42 ہزار 239 افراد موت کے منہ میں پہنچ چکے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 1 کروڑ 59 ہزار 782 ہو چکی ہے۔

کورونا وائرس کے امریکہ میں 34 لاکھ 25 ہزار 272 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 18 ہزار 303 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 63 لاکھ 92 ہزار 271 کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔

News Code 1903807

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 1 =