کابل میں دھماکہ میں 3 افراد ہلاک

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں سابق ٹی وی اینکر یما سیا وش سمیت 3 افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے طلوع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں سابق ٹی وی اینکر یما سیا وش سمیت 3 افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔ افغان ذرائع ابلاغ  نے سابق ٹی وی اینکریما سیا وش کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعے میں افغان صحافی کے ساتھ دیگر 2 افراد بھی دھماکے میں ہلاک ہوئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کی کامیابی اور طالبان قیدیوں کی رہائی کے باوجود افغانستان میں طالبان کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

News Code 1903806

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 14 =