دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 12 لاکھ 49 ہزار 12 افراد ہلاک

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 4 کروڑ 96 لاکھ 82 ہزار 452 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 12 لاکھ 49 ہزار 12 ہو گئی ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 4 کروڑ 96 لاکھ 82 ہزار 452 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 12 لاکھ 49 ہزار 12 ہو گئی ہیں۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 4 کروڑ 96 لاکھ 82 ہزار 452 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 12 لاکھ 49 ہزار 12 ہو گئی ہیں۔

کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 1 کروڑ 31 لاکھ 67 ہزار 257 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 90 ہزار 899 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 3 کروڑ 52 لاکھ 66 ہزار 183 کورونا مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

News Code 1903805

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 10 =