مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 2 افراد ہلاک

مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بھارتی فوج نے آپریشن کے دوران مزید 2 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔

 مہر خبررساں ایجنسی نےکشمیرمیڈیا سروس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بھارتی فوج نے آپریشن کے دوران  مزید 2 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کےمطابق بھارتی فوج نے ضلع پلوامہ میں آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے دو افراد کو ہلاک کردیا ہے ۔ بھارتی فوج نے دعوی کیا ہے کہ ہلاک ہونے والے دونوں افراد کا تعلق علیحدگی پسندوں سے تھا۔ضلع پلوامہ میں بھارتی فوج کی جانب سے موبائل و انٹرنیٹ سروس بھی معطل کردی گئی ہے جب کہ اس دوران داخلی اور خارجی راستے بند کردیئے گئے۔

News Code 1903788

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 8 =