ایران اور ونزوئلا کے وزراء خارجہ کا مشترکہ اجلاس

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف ونزوئلا کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے اپنے ہم منصب کے ساتھ مشترکہ اجلاس میں شرکت کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف ونزوئلا کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے اپنے ہم منصب کے ساتھ مشترکہ اجلاس میں ملاقات اور گفتگو کی۔

مشترکہ اجلاس ساموئل رابینسن ادارے میں منعقد ہوا اس اجلاس میں دونوں ممالک کے وزراء خارجہ نے دو طرفہ تعلقات اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔ اس اجلاس میں ایران اور ونزوئلا کی طرف سے عالمی دفاع کے موضوع پر بھی تبادلہ خیال کیا گيا۔

News Code 1903786

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 17 =