بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 24 ہزار 354 ہلاک

بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 24 ہزار 354 ہلاک ہوچکے ہیں ،جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 83 لاکھ 64 ہزار 86 ہو گئی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 24 ہزار 354 ہلاک ہوچکے ہیں ،جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 83 لاکھ 64 ہزار 86 ہو گئی۔

بھارت میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے کورونا وائرس میںم بتلا ممالک کی فہرست میں بھارت دوسرے نبمر پر ہے۔ کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے برازیل تیسرے نمبر پر ہے جہاں یہ وائرس 1 لاکھ 61 ہزار 170 زندگیاں نگِل چکا ہے جبکہ کورونا مریضوں کی تعداد 55 لاکھ 90 ہزار 941 تک جا پہنچی ہے۔

News Code 1903779

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 12 =