اسرائیل نے مزید 400 فلسطینیوں کو گرفتارکرلیا

اسرائیلی فوج نے گذشتہ مہینے میں مزید 400 سے زائد فلسطینیوں کو گرفتارکرلیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے صفا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے گذشتہ مہینے میں مزید 400 سے زائد فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق نئے اعداد و شمار کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے اکتوبر کے مہینے میں مزید 400 سے زائد فلسطینیوں کو فلسطین کے مختلف علاقوں سے گرفتار کرلیا ہے۔

فلسطینی قیدیوں کے ریسرچ سینٹر کے مطابق گرفتار ہونے والے فلسطینیوں میں 46 بچے بھی شامل ہیں۔

News Code 1903777

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 1 =