ایرانی وزیر خارجہ ونزوئلا پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ونزوئلا پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محم جواد ظریف تین لاطینی ممالک کے دورے کے پہلے مرحلے میں ونزوئلا پہنچ گئے ہیں۔ جہاں ونزوئلا کے وزير خارجہ نے ان کا شاندار استقبال کیا۔

News Code 1903772

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 3 =