بھارتی ریاست حیدر آباد میں معمر خاتون نالے میں گرکر ہلاک

بھارتی ریاست حیدر آباد میں چہل قدمی کرنےوالی معمر خاتون نالے میں گرکر ہلاک ہوگئیں ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارتی ریاست حیدر آباد میں چہل قدمی کرنےوالی معمر خاتون نالے میں گرکر ہلاک ہوگئیں ۔ یہ واقعہ حیدرآباد کے سرورنگر میں پیش آیا، جہاں اسی سالہ سروجا صبح چھ بجے کے قریب گھر سے چہل قدمی کے لیے نکلیں اور حادثاتی طور پر نالے میں گر کربہ گئی۔

واقعے کے بعد مقامی رکن اسمبلی نے ریسکیو ٹیموں کا اطلاع دی، معمر خاتون کی تلاش شروع کی گئی اس دوران ہنومان نگر نہر سے خاتون کی لاش برآمد کرلی گئی۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

News Code 1903762

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha