ہرات میں دھماکے میں تین پولیس اہلکار ہلاک

افغانستان کے شہر ہرات میں دھماکے میں تین پولیس اہلکار ہلاک جبکہ شہری سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے خامہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے شہر ہرات میں دھماکے میں تین پولیس اہلکار ہلاک جبکہ شہری سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔ افغان حکام کے مطابق آج صبح ہرات میں ہونے والے دھماکے میں سکیورٹی چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا گیا۔اطلاعات کے مطابق اس بم دھماکے میں 3 پولیس اہلکار ہلاک ہوئے اور شہری سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔

News Code 1903728

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 7 =