امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 36 ہزار 72 افراد ہلاک

امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 36 ہزار 72 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 94 لاکھ 2 ہزار 590 ہو چکی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 36 ہزار 72 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 94 لاکھ 2 ہزار 590 ہو چکی ہے۔

کورونا وائرس کے امریکہ میں 31 لاکھ 4 ہزار 80 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 17 ہزار 208 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 60 لاکھ 62 ہزار 438 کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔

News Code 1903721

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 5 =