رہبر معظم انقلاب اسلامی کا عید میلاد النبی (ص) کے موقع پر عوام سے براہ راست خطاب

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای بروز منگل عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے موقع پر عوام سے ٹی وی چينل کے ذریعہ براہ راست خطاب کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای بروز منگل مطابق 17 ربیع الاول کوعید میلاد النبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے موقع پر عوام سے ٹی وی چينل کے ذریعہ براہ راست خطاب کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی کا خطاب ایران کے ٹی وی چینل ایک، خبر چینل اور ایرانی ریڈیو پر براہ راست نشر کیا جائےگا۔

News Code 1903718

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 8 =