امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 35 ہزار 159 افراد ہلاک

امریکہ کورونا وائرس میں مبتلا ممالک کی فہرست میں پہلے نمبر پر ہے جہاں اس مہلک وائرس سے اب تک 2 لاکھ 35 ہزار 159 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 93 لاکھ 16 ہزار 297 ہو چکی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کورونا وائرس میں مبتلا ممالک کی فہرست میں پہلے نمبر پر ہے جہاں اس مہلک وائرس سے اب تک 2 لاکھ 35 ہزار 159 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 93 لاکھ 16 ہزار 297 ہو چکی ہے۔

کورونا وائرس کے امریکا میں 30 لاکھ 56 ہزار 626 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 17 ہزار 150 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 60 لاکھ 24 ہزار 512 کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔

News Code 1903699

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 0 =