سعودی عرب کے ایک شہری نے گاڑی مسجد الحرام کے دروازے سے ٹکرا دی

مکہ مکرمہ میں سعودی عرب میں ایک شہری نے تیز رفتار گاڑی مسجد الحرام کے دروازے سے ٹکرا دی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العربیہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مکہ مکرمہ میں سعودی عرب میں ایک شہری نے تیز رفتار گاڑی مسجد الحرام کے دروازے سے ٹکرا دی۔

اطلاعات کے مطابق مکہ مکرمہ میں  شہری نے تیز رفتار گاڑی مسجدالحرام کے بیرونی دروازے سے ٹکرا دی۔

سعودی عرب کے ذرائع ابلاغ  کے مطابق جمعہ کی رات پیش آنے والے واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ 

سوشل میڈیا پرجاری ویڈیو میں دیکھا جا سکتاہے کہ تیز رفتار کار پلاسٹک کی رکاوٹوں کو توڑتی ہوئی مسجد کے بیرونی دروازے سے جا ٹکرائی۔

سعودی حکام کے مطابق ڈرائیور کا ذہنی توازن درست نہیں ہے جبکہ ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ 

News Code 1903694

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 8 =