بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 21 ہزار 131 افراد ہلاک

بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 21 ہزار 131 افراد ہلاک ہوچکے ہیں ، جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 80 لاکھ 88 ہزار 851 ہو گئی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 21 ہزار 131 افراد ہلاک ہوچکے ہیں ، جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 80 لاکھ 88 ہزار 851 ہو گئی۔

بھارت میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضآفہ ہورہا ہے۔

کورونا وائرس میں مبتلا ممالک کی فہرست میں برازیل تیسرے نمبر پر ہے جہاں کرونا  وائرس سے 1 لاکھ 59 ہزار 33  افراد ہلاک ہوچکے ہیں  جبکہ کورونا مریضوں کی تعداد 54 لاکھ 96 ہزار 402 تک جا پہنچی ہے۔

کورونا وائرس سے روس میں کل اموات 27 ہزار 301 ہو گئیں جبکہ اس کے مریضوں کی تعداد 15 لاکھ 81 ہزار 693 ہو چکی ہے۔

News Code 1903688

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha