دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 11 لاکھ 86 ہزار سے زائد افراد ہلاک

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 4 کروڑ 53 لاکھ 60 ہزار 582 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاکتیں 11 لاکھ 86 ہزار 609 ہو گئی ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 4 کروڑ 53 لاکھ 60 ہزار 582 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاکتیں 11 لاکھ 86 ہزار 609 ہو گئی ہیں۔ کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 1 کروڑ 11 لاکھ 70 ہزار 279 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 82 ہزار 270 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 3 کروڑ 30 لاکھ 3 ہزار 694 کورونا مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

News Code 1903684

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 10 =