حزب اللہ کے سربراہ آج رات قوم سے خطاب کریں گے

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ آج رات لبنان اور علاقہ کی صورتحال کے بارے میں قوم سے خطاب کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ آج رات مقامی وقت کے مطابق ساڑھے آٹھ بجے لبنان اور علاقہ کی صورتحال کے بارے میں قوم سے خطاب کریں گے۔

اطلاعات کے مطابق سید حسن نصر اللہ اپنے خطاب میں لبنان کی موجودہ صورتحال اور علاقائی حالات کے بارے میں اظہار خیال کریں گے۔ لبنانی ذرائع کے مطابق سید حسن نصر اللہ لبنانی کابینہ اور سعد حریری کے وزیر اعظم بننے کے بارے میں بھی قوم کو آگاہ کریں گے۔

News Code 1903679

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 13 =