بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 19ہزار 535  افراد ہلاک

بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 19ہزار 535 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 79 لاکھ 46ہزار 429 ہو گئی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 19ہزار 535  افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 79 لاکھ 46ہزار 429 ہو گئی۔ دنیا میں کورونا وائرس کے کیسز کی سب سے زیادہ تعداد کے حوالے سے بھارت دوسرے نمبر پر ہے۔ جہاں مریضوں کی تعداد 80 لاکھ کے قریب پہنچ گئی ہے۔

بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 19ہزار 535  افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 79 لاکھ 46ہزار 429 ہو گئی۔

ادھر فرانس، برطانیہ، اسپین، اٹلی اور جرمنی سمیت یورپ کے دیگر ملکوں میں بھی کورونا وائرس کے کیسز میں اضا فہ ہو رہا ہے۔

دنیا بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 11 لاکھ 70 ہزار سے زائد ہوچکی ہے جبکہ مجموعی کیسز کی تعداد 4 کروڑ 42 لاکھ سے بڑھ گئی ہے۔

News Code 1903644

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha