مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فرانس سے برطانیہ آنے والی تارکین وطن کی کشتی ڈنکرک کے قریب ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق حادثے میں ہلاک ہونے والوں میں 2 بچے میں بھی شامل ہیں جن کی عمر 5 اور 8 سال بتائی جارہی ہیں جبکہ کشتی میں سوار ایک اور بچہ لاپتہ ہے۔
ڈنکرک کے قریب ڈوبنے والی کشتی میں سوار افراد کو بچانے کے لئے امدادی کارروائیوں میں فوج کی کشتیوں نے بھی حصہ لیا اور لگ بھگ 15 افراد کو بچالیا گیا۔
آپ کا تبصرہ