مہر خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بنگلہ دیش میں فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت اور فرانسیسی صدر میکرون کے توہین امیز بیان کےخلاف دوسرے اسلامی ممالک کی طرح بنگلہ دیش میں ریلی نکالی گئی۔ اطلاعات کے مطابق بنگلہ دیش کےدارالحکومت ڈھاکہ میں مذہبی جماعتوں کی جانب سے نکالی گئی ریلی میں 40 ہزار سے زائد افراد شریک تھے۔ مظاہرین نے فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کا مطالبہ کرتے ہوئےفرانسیسی صدر کا پتلا بھی نذرآتش کیا۔

بنگلہ دیش میں فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت اور فرانسیسی صدر میکرون کے توہین امیز بیان کےخلاف دوسرے اسلامی ممالک کی طرح بنگلہ دیش میں ریلی نکالی گئی۔
News Code 1903636
آپ کا تبصرہ