مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے ایک ٹوئیٹ بیان میں کہا ہے کہ مسلمان ، نفرت پھیلانے والے وہابی فرقہ کے نشانے پر ہیں اس فرقہ کو عالمی استکباری طاقتوں کی بھر پورحمایت حاصل ہے۔
انھوں نے کہا کہ استعماری طاقتوں نے اس فرقہ کو طاقت عطا کی اور عالمی سطح پر اسے فروغ دینے میں اہم کردار ادا کیا۔ یہ گمراہ فرقہ 9۔1 ارب مسلمانوں کے مقدسات کی توہین اور دہشت گردی کو فروغ دے رہا ہے اور اظہار بیان کی آزادی کو بہانہ بنا کر ناجائز اقدامات انجام دے رہا ہے۔
آپ کا تبصرہ