ایران نے قرہ باغ کی سرحد پر اپنی فوج تعینات کردی

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ کی بری فوج کے سربراہ جنرل پاکپور نے کہا ہے کہ ایران نے آذربائیجان اور آرمینیا کی سرحد پر کسی بھی ناخوشگوار واقعہ کا مقابلہ کرنے کے لئے اپنی فوج تعینات کردی ہے۔

            

News Code 1903622

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 12 =