جہاں سے بھارت کو خطرہ ہوگا وہاں میدان جنگ بنا دیں گے

بھارتی نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر اجیت دوول نے" نیا انڈیا" کے عنوان سے کانفرنس میں اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جہاں سے بھارت کو خطرہ ہوگا وہاں میدان جنگ بنا دیں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارتی نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر اجیت دوول نے" نیا انڈیا"  کے عنوان سے کانفرنس میں اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ  جہاں سے بھارت کو خطرہ ہوگا وہاں میدان جنگ بنا دیں گے۔ اجیت دوول نے مزید کہا کہ غیرملکی سرزمین سکیورٹی خطرات کا باعث ہے، بھارت پہل نہ کرنے کے ماضی کے نظریئے میں تبدیلی کر رہا ہے اور نیو انڈیا ڈاکٹرائن کے تحت جہاں سے خطرہ ہوگا وہاں میدان جنگ بنادیں گے۔

News Code 1903621

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 7 =