رہبر معظم کی موجودگی میں کورونا وائرس کامقابلہ کرنے والی اعلی کمیٹی کا اجلاس منعقد

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ کی موجودگی میں صدر روحانی کی نگرانی میں کورونا وائرس کامقابلہ کرنے والی اعلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ کی موجودگی میں صدر روحانی کی نگرانی میں کورونا وائرس کامقابلہ کرنے والی اعلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔

اس اجلاس میں ایرانی صدر حجۃ الاسلام والمسلمین حسن روحانی نے کورونا کا مقابلہ کرنے والی اعلی قومی کمیٹی کے اقدامات کے بارے میں رپورٹ پیش کی اور آئندہ پروگرامز کے بارے میں بھی آگاہ کیا۔

News Code 1903586

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 1 =