بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 16 ہزار 653 افراد ہلاک

بھارت میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے بھارت کورونا وائرس کی فہرست میں دوسرے نمبر پر ہے، جہاں کورونا سے 1 لاکھ 16 ہزار 653 ہلاکتیں ہو چکی ہیں جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 77 لاکھ 6 ہزار 946 ہو گئی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارت میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے بھارت کورونا وائرس کی فہرست میں دوسرے نمبر پر ہے، جہاں کورونا سے 1 لاکھ 16 ہزار 653 ہلاکتیں ہو چکی ہیں جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 77 لاکھ 6 ہزار 946 ہو گئی۔

کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے برازیل تیسرے نمبر پر ہے جہاں یہ وائرس 1 لاکھ 55 ہزار 459 زندگیاں نگِل چکا ہے جبکہ کورونا مریضوں کی تعداد 53 لاکھ 649 تک جا پہنچی ہے۔

News Code 1903554

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 5 =