امریکہ اور روس کے خلابازوں کی ٹیم خلائی اسٹیشن سے واپس آگئی

امریکی اور روسی خلابازوں پر مشتمل ٹیم بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے زمین پر واپس آگئی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی اور روسی خلابازوں پر مشتمل ٹیم بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے زمین پر واپس آگئی۔ اطلاعات کے مطابق امریکی اور روسی خلابازوں پر مشتمل ٹیم 196 دن کا مشن مکمل کر کے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے زمین پر واپس آگئی، خلابازوں کی ناسا کے سویوز ایم ایس 16 کیپسول کے ذریعے قزاقستان واپسی ہوئی۔

بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے واپس آنے والے عملے میں ایک امریکی اور دو روسی خلاباز شامل ہیں، جنہوں نے آج صبح قزاقستان میں لینڈ کیا ہے۔

News Code 1903553

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha