ایرانی عوام، پولیس کی جناب سے منکرات کے خلاف کارروائی پر ان کے شکر گزاراور قدرداں ہیں

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے ہفتہ پولیس کی مناسبت سے اپنے پیغام میں پولیس کے اقدامات پر اطمینان اور قدردانی کا اظہار کرتے ہوئے فرمایا: ایرانی عوام پولیس کی طرف سے منکرات کے خلاف کارروائی کا خيرمقدم کرتے ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے ہفتہ پولیس کی مناسبت سے اپنے پیغام میں پولیس کے اقدامات پر اطمینان اور قدردانی کا اظہار کرتے ہوئے فرمایا: ایرانی عوام  پولیس کی طرف سے منکرات کے خلاف کارروائی کا خيرمقدم کرتے ہے۔ رہبرمعظم انقلاب اسلامی نے پولیس کے سربراہ جنرل اشتری کے نام اپنے پیغام میں فرمایا: پولیس کے تمام زحمت کش اور اچھے اہلکاروں تک میرا سلام پہنچا دیں ۔ ایرانی عوام پولیس کی زحمات اور خدمات پر ان کے قدرداں ہیں اور پولیس کی جناب سے منکرات کے خلاف کارروائی پر ایرانی عوام ان کے شکر گزاراور قدرداں ہیں۔

News Code 1903529

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 1 =