ایک امریکی اور دو روسی خلاباز بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پہنچ گئے

ایک امریکی اور دو روسی خلابازوں پر مشتمل ٹیم بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پہنچ گئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ایک امریکی اور دو روسی خلابازوں پر مشتمل ٹیم بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پہنچ گئی ہے۔ امریکہ اور روسی خلابازوں کی تین رکنی ٹیم قزاقستان میں قائم روسی اسٹیشن بیکانور سے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے لیے روانہ ہوئی۔ اس خلائی سفر کیلئے پہلی مرتبہ " فاسٹ ٹریک مینوور" نامی طریقہ کار استعمال کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق فاسٹ ٹریک مینوورکے تحت تین گھنٹےتین منٹ میں یہ خلاباز بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پہنچے ہیں۔

News Code 1903431

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha