کمبوڈیا میں شدید سیلاب کے باعث 11 افراد ہلاک

کمبوڈیا میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال پیداہوگئی جس کے نتیجے میں مختلف واقعات میں 11 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کمبوڈیا میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال پیداہوگئی جس کے نتیجے میں مختلف واقعات میں 11 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

کمبوڈیا کے ڈیزاسٹر مینجمنٹ ڈپارٹمنٹ کے مطابق رواں ماہ ہونےوالے شدید بارشوں کےبعد متعدد صوبوں میں سیلابی صورتحال پیداہوچکی ہے۔ صوبے پرست میں 75ہزار ایکٹر رقبہ سیلاب سے گھرچکا ہے جبکہ کم ازکم24 ہزار خاندانوں کو محفوظ مقامات پر پہنچایا گیاہے۔ پولیس اور فوج بھی امدادی کاموں میں حصہ لےرہی ہے۔

News Code 1903421

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 0 =