ایران کے وزیر خارجہ کی چین کے وزیر خارجہ سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی وفد کے ہمراہ چین کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے آج چين کے وزیر خارجہ سے دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے ۔

مہر خـررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی وفد کے ہمراہ چین کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے آج چين کے وزیر خارجہ سے دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے ۔

اطلاعات کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کل رات چين کے وزير خارجہ وانگ ویی کی دعوت پر ایک اعلی وفد کے ہمراہ چين پہنچ گئے۔ اس سفر میں میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا جائےگا۔ ایران اور چین کے سیاسی اور اقتصادی  تعلقات کو عالمی سطح پر بہت ہی اہمیت کا حامل قراردیا جارہا ہے۔

News Code 1903364

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 5 =