مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کشمیر کے ضلع کلگام میں قابض بھارتی فورسزنے فائرنگ کرکے دو علیحدگی پسند کشمیریوں کو ہلاک کردیا۔
کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیرکے ضلع کلگام میں بھارتی فورسزنے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے مزید دو علیحدگی پسند کشمیریوں کو ہلاک کردیا۔ کے ایم ایس کے مطابق ضلع میں بھارتی فورسزکا سرچ آپریشن تاحال جاری ہے۔
آپ کا تبصرہ