پاکستان بھر میں تاریخ ساز اربعین منایا گیا

پاکستان کے مختلف صوبوں اور شہروں میں سید الشہداء امام حسین علیہ السلام اور ان کے 72 باوفا ساتھیوں کا چہلم مذہبی عقیدت و احترام اور تاریخ ساز انداز میں منایا گیا۔

News Code 1903356

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 5 =