کویت میں پارلیمنٹ نے نئے ولی عہد کی توثیق کردی

کویت کی پارلیمنٹ نے شیخ مشعل الاحمد کی بطور ولی عہد توثیق کردی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے عرب ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کویت کی پارلیمنٹ نے شیخ مشعل الاحمد کی بطور ولی عہد توثیق کردی۔

امیر کویت شیخ نواف الصباح نے اپنے بھائی شیخ مشعل الاحمد کو ولی عہد نامزد کیا تھا۔ کویت کی پارلیمنٹ نے متفقہ طور پر شیخ مشعل الاحمد کی بطور ولی عہد توثیق کی۔ انہوں نے امیر شیخ نواف الاحمد الصباح کے سامنے نئے ولی عہد کی حیثیت سے حلف لیا۔

News Code 1903338

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha