رہبر معظم کی موجودگی میں سیدالشہداء کے چہلم کی مناسبت سے مجلس عزا اور زیارت اربعین

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی میں سیدالشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کی مناسبت سے مجلس عزا اور زیارت اربعین منعقد ہوئی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی میں سیدالشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کی مناسبت سے مجلس عزا اور زیارت اربعین منعقد ہوئی۔

یہ مجلس عزا طبی ہدایات اور رعایت کی روشنی میں عزاداروں کی غیر موجودگی میں منعقد ہوئی۔

یہ پروگرام براہ راست ٹی وی اور دیگر سماجی سائٹوں کے ذریعے نشر کیا گیا۔

News Code 1903326

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 13 =