مصر میں اخوان المسلمین کے 13 کارکنوں کو پھانسی

مصر میں اخوان المسلمین کے 13 کارکنوں کو پھانسی دے دی گئی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ترک ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصر میں اخوان المسلمین کے 13 کارکنوں کو پھانسی دے دی گئی۔

ترک اخبار کے مطابق مصر کی عبدالفتح السیسی حکومت نے اخوان المسلمین کے 13 کارکنوں اور ہمدردوں کو پھانسی دے دی ہے۔

مصری ٹی وی کے مطابق اخوان المسلمین کے 13 کارکنوں کی پھانسی کی سزا پر عمل درآمد کردیا گیا ہے۔

News Code 1903294

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha