چین میں 71 ویں قومی دن پر شاندار تقریبات

عوامی جمہوریہ چین کے قیام کو 71برس مکمل ہونے پربیجنگ میں شاندار فوجی پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے شنہوا کے حوالے سے نقل کیا ہےکہ عوامی جمہوریہ چین کے قیام کو 71برس مکمل ہونے پربیجنگ میں شاندار فوجی پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔

چین کے 71 ویں قومی دن پر بیجنگ کے تیانمن اسکوائر پر خصوصی تقریب ہوئی۔ قومی دن کی مناسبت سے ہونے والی تقریب میں تیانمن اسکوائر پر پرچم کشائی کی گئی۔ ہانگ کانگ میں بھی قومی دن کے موقع پر پرچم کشائی کی گئی۔ یاد رہے کہ تیانانمن یا گیٹ آف ہیوینلی پیس کے مقام پر ماؤ زے تنگ نے آج ہی کے روز 1949 میں عوامی جمہوریہ چین کی بنیاد رکھی تھی۔

News Code 1903232

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha