نوشہرہ میں دھماکے سے 5 افراد ہلاک

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں کباڑی کی دکان میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک جبکہ 1 زخمی ہو گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں کباڑی کی دکان میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک جبکہ 1 زخمی ہو گیا۔ دھماکہ نوشہرہ کے علاقے اکبرپورہ میں واقع کباڑی کی دکان میں ہوا جو 5 افراد کی جان لے گیا، واقعے میں ایک شخص زخمی ہوا ہے۔ اطلاعات کے مطابق دریائے کابل کے کنارے پڑے ہوئے پرانے بم اور گولے کباڑیوں نے اٹھائے تھے۔

News Code 1903204

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha