امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 8 ہزار 447 افراد ہلاک

امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 8 ہزار 447 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 72 لاکھ 44 ہزار 491 ہو چکی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 8 ہزار 447 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 72 لاکھ 44 ہزار 491 ہو چکی ہے۔ کورونا وائرس کے کیسز کے اعتبار سے 10 سرِ فہرست ممالک میں امریکہ پہلے نمبر پر ہے جہاں اس وائرس سے اب تک 2 لاکھ 8 ہزار 447 افراد موت کے منہ میں پہنچ چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 72 لاکھ 44 ہزار 491 ہو چکی ہے۔

کورونا وائرس کے امریکہ میں 25 لاکھ 55 ہزار 325 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 14 ہزار 141 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 44 لاکھ 80 ہزار 719 کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔

News Code 1903163

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 8 =