امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 7 ہزار 540 افراد ہلاک

امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 7 ہزار 540 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 71 لاکھ 85 ہزار 915 ہو چکی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حاولے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 7 ہزار 540 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 71 لاکھ 85 ہزار 915 ہو چکی ہے۔ کورونا وائرس کے امریکہ میں 25 لاکھ 39 ہزار 747 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 14 ہزار 156 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 44 لاکھ 38 ہزار 628 کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔

کورونا وائرس کے کیسز کے اعتبار سے 10 سرِ فہرست ممالک میں امریکہا پہلے نمبر پر ہے جہاں اس وائرس سے اب تک 2 لاکھ 7 ہزار 540 افراد موت کے منہ میں پہنچ چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 71 لاکھ 85 ہزار 915 ہو چکی ہے۔

News Code 1903147

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 7 =