پاکستانی صدر نے گلگت بلتستان میں عام انتخابات کرانےکی منظوری دے دی

پاکستان کے صدرعارف علوی نے گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کیلئے عام انتخابات کرانےکی منظوری دے دی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے  کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے صدرعارف علوی نے گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کیلئے عام انتخابات کرانےکی منظوری دے دی۔

اطلاعات کے مطابق صدر عارف علوی نے گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کیلئے عام انتخابات کرانےکی منظوری دے دی ہے۔ صدر علوی نے وزیر اعظم کی طرف سے بھیجی گئی سمری کی منظوری دی ہے، جس کے بعد اب گلگت بلتستان میں عام انتخابات 15 نومبر بروز اتوار کو ہوں گے۔

News Code 1903119

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha