مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث اس سال سوئیڈن میں ہونےوالی نوبیل انعام کی روایتی تقریب منسوخ کر دی گئی۔ نوبیل انعامات کا اعلان پانچ سے بارہ اکتوبر تک کیا جائے گا جبکہ انعامات متعلقہ ملکوں تک پہنچائےجائیں گے۔ اس سے قبل نوبیل انعامات کی تقریب دوسری جنگ عظیم کی وجہ سے بھی منسوخ کی جا چکی ہے۔

کورونا وائرس کے باعث اس سال سوئیڈن میں ہونےوالی نوبیل انعام کی روایتی تقریب منسوخ کر دی گئی۔
News Code 1903107
آپ کا تبصرہ