برطانیہ میں کورونا وائرس کی دوسری لہر میں روزانہ 200 افراد کی اموات کا خدشہ

برطانیہ میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے پیش نظر نومبر میں روزانہ 200 اموات کا خدشہ ظاہر کیا گيا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برطانیہ میں کورونا وائرس  کی دوسری لہر کے پیش نظر نومبر میں روزانہ 200 اموات کا خدشہ ظاہر کیا گيا ہے۔

اطلاعات کے مطابق شمال مشرقی ساحلی علاقے مڈلینڈز اور لندن میں کورونا وائرس کے زیادہ کیسز سامنے آئیں گے۔ لندن میں کورونا کیسز کی شرح لاک ڈاؤن کےدوران انگلینڈ کے بعض حصوں میں سامنے آنے والے کیسز سے بھی زیادہ ہے۔ لندن کے میئر صادق خان نے زور دیا ہے کہ ریستورانوں میں جانے والے تمام افراد ماسک استعمال کریں۔

News Code 1903087

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 0 =