رہبرمعظم انقلاب اسلامی کا ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے براہ راست خطاب

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کل ہفتہ دفاع مقدس کے آغاز پر عوام سے براہ راست خطاب کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کل ہفتہ دفاع مقدس کے آغاز پر عوام سے براہ راست خطاب کریں گے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی کا خطاب ٹی وی سے براہ راست نشر کیا جائےگا۔

News Code 1903057

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 17 =