بھارت میں کورونا کیسز کی تعداد 54 لاکھ تک پہنچ گئی

بھارت میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 54 لاکھ کے قریب پہنچ گئی جبکہ اموات 86 ہزار سے زائد ہو گئیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارت میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 54 لاکھ کے قریب پہنچ گئی جبکہ اموات 86 ہزار سے زائد ہو گئیں۔ ادھر یورپ میں کورونا وائرس کی دوسری لہر میں شدت آگئی، فرانس میں مزید ساڑھے 13 ہزار اور برطانیہ میں 4 ہزار 400 سے زائد نئے مریض سامنے آ گئے۔

برطانیہ میں گزشتہ روز بھی کورونا کے 4 ہزار 322 کیسز ریکارڈ کیے گئے تھے جہاں پر کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد 3 لاکھ 90 ہزار سے زیادہ اور اموات کی تعداد 41 ہزار 759 ہے۔

News Code 1903048

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 0 =