امریکہ میں کورونا سے اب تک 2 لاکھ 3 ہزار سے زائد افراد ہلاک

امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 3 ہزار 171 افراد موت کے منہ میں پہنچ چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 69 لاکھ 25 ہزار 941 ہو چکی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 3 ہزار 171 افراد موت کے منہ میں پہنچ چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس  سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 69 لاکھ 25 ہزار 941 ہو چکی ہے۔ کورونا وائرس کے امریکہ میں 25 لاکھ 30 ہزار 876 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 14 ہزار 179 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 41 لاکھ 91 ہزار 894 کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔ امریکہ کورونا وائرس میں مبتلا ممالک کی فہرست میں پہلے نمبر پر ہے۔

News Code 1903031

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 1 =